کوئٹہ (بیورورپورٹ)صوبائی دارالحکومت میں آبنوشی کا بحران سنگین صورت اختیار کر گیا ۔متعدد ٹیوب ویل بند پڑے ہیں اوربعض خراب ہیں جس کے باعث یومیہ شارٹ فال دو کروڑگیلن سے زیادہ ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں پانی کی سپلائی میں کمی آرہی ہے اوراس وقت مجموعی طور پر شہر میں یومیہ پانی کی طلب چار کروڑساٹھ لاکھ گیلن ہے جو پوری نہیں ہو رہی۔
کوئٹہ میں قلت آب، یومیہ شارٹ فال2کروڑگیلن سے متجاوز
Jun 21, 2022