کامی جرال پی ٹی آئی گوجرانوالہ کینٹ کے نائب صدر نامزد

Jun 21, 2022

گکھڑمنڈی(نامہ نگار)تحریک انصاف کے ضلعی صدر نے نوجوان سیاسی راہنما کامران کامی جرال کو گوجرانوالہ کینٹ تنظیم کا نائب صدر نامزد کردیا۔انکا شمار پارٹی کے محنتی نظریاتی کارکنوں میں ہوتا ہے جو اپنی قائد عمران خان کے نظریہ کا ساتھ دینے کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔   

مزیدخبریں