کراچی (پی پی آئی) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی کی شرح میں تاریخی اضافہ ریکارڈ ہوا ہے اور یہ اضافہ 3.38 فیصد بتایا جارہا ہے جب کہ مہنگائی کی سالانہ شرح بھی بلند ترین سطح 27.82 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں اس اضافہ سے عام آدمی کی قوت خرید بھی متاثر ہوئی ہے جو کہ تشویشناک ہے۔
مہنگائی کی شرح میں تاریخی اضافہ
Jun 21, 2022