حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی+نامہ نگار) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن محمد عثمان چیمہ کی قیادت میں محلہ قاضی پورہ میں چھاپہ مار کر ایک جنرل سٹور سے مضر صحت گٹکا کے 2560شاشے قبضہ میں لے لئے اور مالک سٹور کیخلا ف تھانہ میں مقدمہ درج کروادیاگیا۔
حافظ آباد:جنرل سٹور سے مضر صحت گٹکا کے 2560ساشے برآمد
Jun 21, 2022