حکومت پیٹرول بم گرارہی ہے جمیل خان سلیمان خیل


کراچی(سٹی نیوز)معروف سماجی رہنما جمیل خان سلیمان خیل نے کہا کہ حکومت نے ایک بار پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کو خودکشی پر مجبور کردیا ہے۔ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے اشیائے خورد نوش کی قیمتوں میں مہنگائی کا طوفان آئے گا جو کہ حکومت کو بہا لے جائے گا۔ حکومت فوری طور پر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو واپس لے۔

ای پیپر دی نیشن