جا گیر دار کا دوبھائیوں کے پلاٹ پر قبضہ‘ متاثرہ خاندان کا احتجاج


سرا ئے سدھو(نامہ نگار)    محنت کش بھائیوں محمد اسد اور محمد حسن  نے  10 مر لے کا پلاٹ خرید کیا اورسبزیاں کا شت کر لیں جاگیردار عمر درا زنے   اللہ نواز5مسلح ساتھیوں ہمراپلاٹ پر قبضہ جمالیا،ٹریکٹر ٹرالیوں کی مدد سے پلاٹ میں کاشتہ سبزیاں بھی اجاڑ ڈالیں، متاثرہ خاندان نے در جنوں اہل علاقہ کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے حکام سے زمین واگزار اورقبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کامطالبہ کیا ہے۔    

ای پیپر دی نیشن