بااثرافراد کازمین پرقبضہ، جعلی انتقال کروالیا‘محمدشکیل‘عبدالحفیظ 


شاہجمال (نامہ نگار) سرائیکی شاعر شکیل حاضر،عبدالحفیظ اور محمداشفاق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایاکہ انکی ملکیتی زمین 8 کنال پر بااثرافراد نے وپٹواری تحصیلدار کی ملی بھگت سے قبضہ کیاہواہے اور جعلی انتقال کرواکے اپنا قبضہ شو کررکھاہے جس کاہم نے عدالتی سٹے لیاہے سٹے کے باوجودبھی مذکورہ قابضین نے مکان تعمیرکرلئیے ہیں جھوٹامقدمہ تھانہ شاہ جمال میں درج کروادیا دھمکیاں دے رہے ہیں حکام تحفظ  فراہم کریں۔

ای پیپر دی نیشن