اسلام آ باد : ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے نے کہا ہے کہ محترمہ بینظیر کی زندگی کے بہت سے پہلو ہیں، وویمن کا کس محترمہ کی سوچ تھی اور اس پر عمل کرنے کا طریقہ دیکھا۔ محترمہ بینظر بھٹو کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر فہمیدہ نے کہا کہ پارلیمان میں جس طرح ان اکیلی عورت کو ٹارگٹ کیا جاتا تھا. اس وقت ہم بھی چاہتے تھے جواب دیں لیکن وہ خود اپنا دفاع کرتی تھیں۔ فہمیدہ مرزا نے کہا کہ خواتین کو خواتین کے خلاف استعمال کیا جاتا تھا. انکا کہنا تھا کہ آنے والی خواتین کے لیے ایک پلیٹ فارم بنانا چاہتی ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی خواتین کے لیے قانون سازی کرنا چاہتے تھے. ہم نے یہ وویمن پارلیمنٹ کاکس کا قائم کیا. جب میں اسپیکر بنی تو صرف پاکستان کی خواتین کی نہیں بلکہ پوری امہ مسلمہ کی نظر مجھ پر تھیں۔
محترمہ بینظیر کی زندگی کے بہت سے پہلو ہیں: ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
Jun 21, 2022 | 15:18