مفتاح اسمعیل کی تیل کی قیمتوں پر وفاقی کابینہ اجلاس میں بریفنگ اور حماد اظہر کا رد عمل

اسلام آباد: وفاقی کانینہ کے آج ہونے والے اجلاس میں  مفتاح اسمعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا تعلق آئی ایم ایف سے نہیں ہے تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں زیادہ ہونے پر بڑھیں۔اس پر سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت پہلے کہتی تھی کہ تیل کی قیمتوں پر تحریک انصاف حکومت آئی ایم ایف سے معاہدہ کر گئی تھی اب کہہ رہیں ہیں کہ پاکستان میں تیل کی قیمتوں کا آئی ایم ایف سے کوئی تعلق نہیں حماد اظہر نے کہا کہ ان کی اپنی زبان سے ہی سچ نکل آیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن