رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی ریٹائر ہو گئے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی کو سپریم کورٹ ملازمین کی جانب سے الوداعیہ دیا گیا۔ ایڈیشنل رجسٹرار عبدالرزاق بطور رجسٹرار سپریم کورٹ فرائض سرانجام دیں گے۔

ای پیپر دی نیشن