مویشی منڈیوں میں شہریوں کوسہولیات فراہم کی جارہی ہیں: سرمد تیمور

 فیروزوالہ( نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر سرمد تیمور نے کہا ہے کہ عید الاضحی سے قبل قربانی کے جانوروں کی خریداری کے لیے آنے والے شہریوں کی سہولت کیلئے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں ۔ قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے آنے والے شہریوں کی سہولت کیلئے وسیع ترین احاطہ پر مشتمل خصوصی مویشی منڈیاں قائم کی گئی ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن