لاہور(خصوصی نامہ نگار)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے پنجاب کے بجٹ کو سرکاری، روایتی اور مایوس کن قرار دیدیا ہے جس میں عوام کی فلاح و بہبود کو یکسر نظرانداز کر دیا گیا۔سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ تو ہوا ہے لیکن پنشنرز کونظرانداز کر دیا گیا۔ عوامی ریلیف کا کوئی اور قدم نہیں اٹھایا گیا۔
پنجاب کے بجٹ میں عوام کوریلیف نہیں دیا گیا: امیر العظیم
Jun 21, 2023