ڈولفن کی کارروائیاں ‘ 48 گھنٹے میں 19 ملزم گرفتار

Jun 21, 2023

لاہور(نامہ نگار)ایس پی ڈولفن فورس زوہیب کا کہنا ہے کہ ڈولفن،پی آر یو نے 48 گھنٹوں کے دوران اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 19 ملزمان کو گرفتارکر کے 16 پستول،3 رائفلز، درجنوں گولیاں،میگزینز برآمدکر کے ملزما ن کو متعلقہ تھانوں کی پولیس کے حوالے کر دیاہے۔

مزیدخبریں