لاہور(خصوصی نامہ نگار)جماعت اسلامی لاہور غربی کے زیر اہتمام ڈاکٹر عافیہ صدیقی کانفرنس سے سینیٹر مشتاق احمد خان، جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم،علامہ ابتسام الٰہی ظہیر،میاں ذکراللہ مجاہداورمحمد شفیق ملک نے کہا ہے کہ ہم ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے آخری حد تک جائیں گے۔ہم ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے آخری حد تک جائیں گے۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی چابی پاکستان کے حکمرانوں کے پاس ہے۔ اگر حکمران چاہیں تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی چند روز میں رہا ہو سکتی ہے۔
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے آخری حد تک جائیں گے:مشتاق احمد
Jun 21, 2023