سٹی صدر تحریک انصاف افضال حیدر سے مرزا افضل بیگ کی ملاقات

Jun 21, 2024

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سٹی صدر میاںافضال حیدر سے بزرگ رہنما مرزا افضل بیگ نے ملاقات کی اس دورا ن انہوںنے میاںافضال حیدر کو انکی سالگرہ پر گلدستہ پیش کیا اور ان کی درازی عمر کیلئے دعا نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔

مزیدخبریں