بجٹ میں ملازم طبقے کیلئے کچھ نہیں ‘مہنگائی میں اضافہ ہو گا:محسن اعجاز 

Jun 21, 2024

فاروق آباد(نمائندہ خصوصی) انصاف لائیرز فورم کے رہنما چودھری محسن اعجاز گورایہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی تباہی کے اصل ذمہ دار درآمد شدہ وزرائے خزانہ ہیں جو ملک سے زیادہ اپنے آقاوں کے وفادار ہوتے ہیں، حالیہ بجٹ بھی بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے ترتیب دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں