مچل مارش بائولنگ کیلئے فٹ قرار

Jun 21, 2024

لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلوی کپتان مچل مارش کو بائولنگ کرانے کیلئے فٹ قرار دیدیا گیا۔مچل مارش آئی پی ایل کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے، وہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں بیٹنگ کیلئے فٹ قرار پائے تھے۔ مچل مارش کا کہنا ہے کہ مجھے بائولنگ کی اجازت مل چکی ہے۔

مزیدخبریں