بالاسور(این این آئی)بھارتی ریاست میں اڈیسہ میں کرفیو بدستور نافذ ہے ۔ ہند و توا غنڈوں نے پیر کو عید کے رو ز گائے کے ذبیحہ کی افواہوں پر مسلمانوں کو حملوںکا نشانہ بنایا تھا۔ ریاست کے قصبے بالاسور میں پیر کے روز ہندوتوا آر ایس ایس، بی جے پی، وی ایچ پی، شیو سنہا اور بجرنگ دل کے غنڈوں نے مسلمانوں پر حملے کیے تھے۔
اڑیسہ: کرفیو بدستور نافذ انٹرنیٹ سروس معطل
Jun 21, 2024