واشنگٹن(آئی این پی)امریکی ریاست میساچوسٹس کی سینیٹر الزبتھ وارن نے اسرائیل کو انسانی تباہ کاریوں کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی 24جولائی کو کانگریس میں تقریر میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وارن نے کہا کہ وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک انسانی تباہی پیدا کر دی ہے۔
امریکی خاتون سینیٹر الزبتھ وارن نے اسرائیل کو انسانی تباہ کاریوں کا ذمہ دار قرار د ے دیا
Jun 21, 2024