اوکاڑہ(نامہ نگار) اوکاڑہ 8 با اثر ملزموں نے تلخ کلامی کی رنجش پر محنت کش کے گھر دھاوا بول دیا‘ ملزموں نے چھری سے محنت کش کے کان کاٹ دئیے‘ تھانہ حویلی لکھا کے علاقے اسلام نگر میں ملزموں نے ایک محنت کش غلام مصطفے اسکی بیٹی غلام فاطمہ اور بیوی زبیدہ پر بھی تشدد کیا ۔
اوکاڑہ میںتلخ کلامی کی رنجش پر ملزموں نے محنت کش کے کان کاٹ دیئے
Jun 21, 2024