قصور(نمائندہ نوائے وقت) ایک خواجہ سرا پولیس تھانہ اے ڈویژن کے سامنے پولیس خدمت مرکز کے احاطہ میں خدمت مرکز میں ٹک ٹاکر اپنے فن کے جلوے دکھانے میں مصروف رہا جبکہ پولیس اہلکار موسم کے ساتھ ساتھ خواجہ سرا کا ڈانس انجوائے کرتے رہے،سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او قصور محمد عیسٰی خاں کا نوٹس۔