پی این آئی لسٹ سے نام نکلوانے کیلئے گلوکار ملکو کی ہائیکورٹ میں درخواست 

لاہور (خبر نگار) معروف گلوکار ملکو نے پی این آئی ایل لسٹ سے نام نکلوانے کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست گزار محمد اشرف المعروف ملکو  کی جانب سے وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن