لاہور (خبر نگار) معروف گلوکار ملکو نے پی این آئی ایل لسٹ سے نام نکلوانے کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست گزار محمد اشرف المعروف ملکو کی جانب سے وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
پی این آئی لسٹ سے نام نکلوانے کیلئے گلوکار ملکو کی ہائیکورٹ میں درخواست
Jun 21, 2024