قصور(نمائندہ نوائے وقت)دس سالہ بچہ ڈور پھرنے سے شدید زخمی ہو گیا۔چاہ بلندے والا کا رہائشی دس سالہ مبین اپنی ماں کے ساتھ شہر آ رہا تھا کہ راستہ میں ایک ہاتھ میں تیز ترین ڈور پھر گئی۔جس سے وہ شدید زخمی ھو گیا۔علاج معالجہ کے لئے اسے ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور منتقل کردیا گیا ۔
قصور میں ڈور پھرنے سے 10سالہ بچہ زخمی
Jun 21, 2024