ملک میں یوریا کھاد کی کوئی کمی نہیں، کمپنیوں کو گیس بلا تعطل فراہم کی جا رہی ، رانا تنویر حسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت فرٹیلائزر ریویو کمیٹی کا اجلاس ہوا،رانا تنویر حسین  نے کہا کہ حکومت نے کھاد کی پیداواری لاگت معلوم کرنے کے لیے کھاد کمپنیوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کافیصلہ کیا ہے ،وفاقی سیکرٹری صنعت و پیداوار ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان نے بھی اجلاس میں شرکت کی ،اجلاس کا ایجنڈا ملک میں یوریا کے اسٹاک کی دستیابی، طلب و رسد

ای پیپر دی نیشن