راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی اور گرد و نواح میں جمعرات کی صبح ٹھندی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا شام کے وقت ہلکی آندھی اور تیز ہواؤں کے ساتھ ٹھندی ہوائیں چلتی رہیں گزشتہ دنوں کے شدید گرم موسم سے پریشان شہریوں نے سکون کا سانس لیا آسمان پر بادل چھانے سے شہریوں نے باران رحمت کی دعائیں کیں ۔