مصریال روڈ سے انسانی اعضاء برآمد

راولپنڈی (اپٍنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ نصیراباد کی حدود مصریال روڈ الائڈ بینک والی گلی سے ایک سر کٹی نامعلوم نعش برآمد ، انسانی اعضاء ملنے کی اطلاع پر پولیس پہنچ گئی بتایا گیا ہے کہ قبرستان والی گلی میں کوڑے کے ڈھیر سے انسانی سر اور ٹانگ کے اعضاء ملے تاحال نعش کی شناخت نہ ہو سکی پوسٹ مارٹم کے لیے ڈیڈ باڈی ہسپتال بھیج دی گئی

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...