راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وارث خان پولیس نے ملزم سجاد سے پستول 30 بور معہ ایمونیشن،ملزم سلیمان سے پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ملزم اویس سے پستول 30 بور معہ ایمونیشن،صدر واہ پولیس نے ملزم عدیل سے پستول 09 ایم ایم معہ ایمونیشن، بنی پولیس نے ملزم بالاج نوید سے پستول 30 بور معہ ایمونیشن، نیوٹاؤن پولیس نے ملزم جلال خان سے پستول 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔
اسلحہ برآمد،6ملزمان گرفتار
Jun 21, 2024