مری (نامہ نگار )یونین کونسل پھگواڑی موضع فتوٹ کے لوگوں نے بتایا کہ ہمارے ہاں بجلی میٹر کی ریڈنگ ہر ماہ نہیں ھوتی۔ تین تین مہینے. میٹر ریڈر نہیں آتااور تین ماہ کی یوٹییآگٹی کرنے کے بھد بل ڈبل کر کے.بھیج دیتے ہیں اور غریب آدمی پر بوجھ ڈال دیتے ہیں ہمارا صرف مطالبہ ھے کہ ریڈنگ ہر ماہ ھونی چاہیں تاکہ صارفین پر بوجھ نہ پڑے پہلے ہی شہری مہنگائی کی لپیٹ میں ہیں