سوات کی تحصیل مٹہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں پانچ شدت پسند ہلاک ۔

Mar 21, 2011 | 13:17

سفیر یاؤ جنگ
ذرائع کے مطابق مٹہ میں سکیورٹی فورسز کی زیرحراست پانچ شدت پسند اسلحہ کی نشاندہی کے لیئے جارہے تھے کہ انہوں نے درشخیلہ کے علاقے میں فرار ہونے کی کوشش کی جس پر فورسز نے فائرنگ کردی۔ سکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں پانچوں شدت پسند موقع پرہی ہلاک ہوگئے۔ دوسری جانب شمالی وزیرستان میں میران شاہ سے دتہ خیل غرلمی تک غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
مزیدخبریں