بھارت کا ایک اور بدنما چہرہ ہندو خاتون سے 5 سگے بھائیوں نے شادی کر لی

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) سیکولر ازم کے دعوے دار بھارت میں غربت کا یہ حال ہے کہ ایک عورت نے 5 سگے بھائیوں سے شادی کر لی۔ امت کی رپورٹ کے مطابق راجو ورما نامی ہندو لڑکی کو ہر سال بعد ایک دیوار کے ساتھ شادی کرنے پر مجبور کیا گیا۔ غربت کا یہ عالم ہے کہ ان کے گھر میں سونے کا بستر تک موجود نہیں۔ برطانوی جریدے ڈیلی میل میں شائع سٹوری میں راجو نے بتایا کہ اس کی ماں بھی تین شوہروں کی چاکری کرتی رہی تھی مشترکہ بیوی کا رواج جسے بہو دہارن کہا جاتا ہے بنگلور، اترپردیش، ہماچل پردیش، ہریانہ میں عام ہے۔

ای پیپر دی نیشن