اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان ایران مشترکہ آئل ریفائنری کے مجوزہ معاہدے کے ڈرافٹ میں کہا گیا ہے کہ آئل ریفائنری سے پاکستان میں تیل کی پیداواری صلاحیت دوگنا ہو جائے گی۔
پاکستان، ایران مشترکہ آئل ریفائنری سے ملک میں تیل کی پیداوار دوگنا ہو جائیگی: رپورٹ
Mar 21, 2013