انتخابات میں مسلم لیگ (ن) چاروں صوبوں سے کامیابی حاصل کرے گی: صغری عائشہ

لاہور (لیڈی رپورٹر) وزیراعلیٰ کی معاون اور مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی رہنما صغریٰ عائشہ نے کہا ہے کہ آنے والے الیکشن میں مسلم لیگ ن چاروں صوبوں سے کامابی حاصل کرے گی اور مرکز سمیت صوبوں میں اکثریت حاصل ہونے کے باوجود اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت بنائے گی۔ وہ گزشتہ روز مسلم لیگ ہاو¿س میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...