اسلام آباد (آن لائن) سابق ڈپٹی سپےکر قومی اسمبلی فےصل کرےم کنڈی دونوں حلقوں سے مولانا فضل الرحمن کےخلاف الےکشن لڑےں گے۔ ذرائع کے مطابق فےصل کرےم کنڈی آئندہ عام انتخابات مےں بھی جمعےت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو شکست دےنے کےلئے پرعزم ہےں۔ کنڈی کے قرےبی ذرائع کے مطابق سابق ڈپٹی سپےکر نے قومی اسمبلی کے دونوں حلقوں NA-24 ڈےرہ اسماعےل خان اور NA-25 ٹانک سے مولانا کےخلاف الےکشن لڑنے کا فےصلہ کےا ہے۔