انتخابات میں تاخیر کی سازش ،تھیوری ختم ہو گئی، اب گرد بیٹھ جائے گی:سیاسی مبصرین بداعتمادی اور شکوک وشبہات قائم رہیں گے

Mar 21, 2013

اسلام آباد (اے ایف پی) سیاسی مبصر حسن عسکری نے 11 مئی کے الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرکے صدر نے الیکشن میں تاخیر کی سازش کی تھیوری کو ختم کر دیا ہے۔ اب گرد بیٹھ جائے گی۔ یہ بات واضح ہے کہ انتخابات ہوں گے مگر نگران وزیراعظم کے تقرر کے بعد بداعتمادی اور شکوک وشبہات قائم رہے گی۔ 

مزیدخبریں