پاکستان آئی ایم ایف کو مزید 14 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض واپس کریگا

Mar 21, 2013

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو قرض کی واپسی جاری ہے، رواں ماہ کی 28 تاریخ کو مزید 14 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ادا کئے جائیں گے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق 28 مارچ کے علاوہ اپریل میں بھی 14 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ایک قسط آئی ایم ایف کو اپس کی جائے گی۔

مزیدخبریں