ابوظہبی کے پاکستانی سفارتخانے میں عملے اور مشتعل افراد کا تصادم، 2گرفتار

Mar 21, 2013

ابوظہبی (نوائے وقت رپورٹ) پاسپورٹ ملنے میں تاخیر پر ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے میں مشتعل پاکستانیوں نے سفارتخانے کے عملے پر حملہ کر دیا۔ فریقین میں لڑائی ہوئی۔ پولیس نے سفارتخانے میں داخل ہو کر صورتحال پر قابو پا لیا۔ ہنگامہ آرائی کرنے والے 2افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

مزیدخبریں