مقبوضہ کشمیر: مظاہرین کیخلاف مرچی گیس کا استعمال، بھارتی حکومت سے جواب طلب

Mar 21, 2013

سرینگر (کے پی آئی ) مقبوضہ کشمےر ہائی کورٹ نے بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمےری مظاہرین کے خلاف مرچی گےس کے استعمال پر رےاستی اور بھارتی حکومت سے جواب طلب کر لےا ہے ۔ رےاستی اور بھارتی حکومت کے نام نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے دوہفتوں کے اندر جواب طلب کیا گےاہے ۔ایڈووکیٹ بی اے مصری نے ریاستی ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی دائر کی جس میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ وہ وادی میں پولیس اور فورسز کی طرف سے احتجاجی مظاہرین کے خلاف پیپر گیس یا مرچی گیس کے استعمال پر روک لگانے کے احکامات صادر کرے ۔ مرچی گیس انسانی صحت کےلئے انتہائی نقصان دہ ہے۔ 

مزیدخبریں