ریپ کے ملزموں کو سزائے موت دی جائےگی،بھارتی لوک سبھا میں بل منظور

 نئی دہلی(اے پی پی) بھارتی پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں لوک سبھا نے ریپ کرنے والوں کے خلاف سخت سزاو¿ں پر مبنی بل منظور کر لیا ، جس میں سزائے موت کی تجویز شامل ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایوانِ زیریں نے سات گھنٹوں کی بحث کے بعد اس نئے بل کی منظوری دی۔اس کے بعد پارلیمنٹ کا ایوانِ بالا اس بل کو منظور کرے گا۔نئے قانون کے تحت دوسروں کے جنسی ملاپ یا برہنگی یا کم کپڑوں سے جنسی تسکین حاصل کرنے، تعاقب کرنے اور تیزاب پھینکنے جیسے جرائم پر بھی سخت سزاو¿ں کی تجویز ہے۔اس بل میں ایسے جرائم پر موت کی سزا تجویز کی گئی ہے

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...