کوئٹہ (بیورو رپورٹ) نیشنل پارٹی نے بلوچستان میں نگران وزیر اعلیٰ کےلئے سابق سپیکر اسلم بھوتانی اور علی احمد کرد ایڈووکیٹ کے نام تجویز کرتے ہوئے حزب اختلاف کمیٹی کے حوالے کر دئیے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی مذاکراتی کمیٹی کے رہنماو¿ں نوابزادہ طارق مگسی، میر صادق عمرانی سے ملاقات کی۔