اے ایف سی چیلنج کپ کوالیفائرز، پاکستان آخری میچ آج مراکش کے خلاف کھیلے گا

Mar 21, 2013

کرغستان (اے پی پی) ایشین فٹ بال کنفڈریشن چیلنج کپ کوالیفائرز میں پاکستانی فٹ بال ٹیم اپنا آخری گروپ میچ آج مراکش کے خلاف کھیلے گی۔ پاکستانی ٹیم مسلسل دو ناکامیوں کے بعد کوارٹر فائنل کی دوڑ سے پہلے ہی باہر ہوگئی ہے۔ 

مزیدخبریں