ہیچٹ تھری کی کہانی ایک پراسرار قوت کے گرد گھومتی ہے جو کلہاڑی کے وار سے لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارتا ہے۔ قاتل کی تلاش میں کچھ لوگوں کو جنگل میں عجیب و غریب حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ڈینیل ہیریس بھی پرسرار قاتل کو پکڑنے والی ٹیم کا حصہ ہے۔ ہارر فلم کے کچھ مناظر شائقین کو مسکرانے پر بھی مجبور کر دیں گے۔ہیچٹ تھری چودہ جون کو امریکا میں ریلیز ہو گی۔
ہالی وڈ کی ہارر فلم ''ہیچٹ تھری '' کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا، فلم چودہ جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Mar 21, 2013 | 17:46