شکیل آفریدی کے غیرملکی خفیہ اداروں سے رابطوں کے ثبوت ملے ہیں: کمشنر ایف سی آر

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) کمشنر ایف سی آر نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ اس تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کے غیرملکی خفیہ اداروں سے رابطوں کے شواہد سامنے آئے ہیں۔  شکیل آفریدی کی سزا میں دس سال کی کمی کی وجہ سے متعلقہ آرٹیکل کا اطلاق نہ ہونا  ہے۔ پولیٹیکل  ایجنٹ خیبر ایجنسی کو شکیل  آفریدی کے غیرملکی خفیہ اداروں سے رابطوں کے ثبوت اکٹھے کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...