’’نیو بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائرپورٹ‘‘ کے نام سے ’’بے نظیر بھٹو‘‘ نکالنے کا امکان

Mar 21, 2014

اسلام آباد (ثناء نیوز) وفاقی حکومت کی  جانب سے اسلام آباد کے نیو بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائر پورٹ سے بے نظیر بھٹو کا نام نکالنے کا  امکان ہے۔  گزشتہ روز وزیراعظم کے دورہ کے حوالے سے جاری سرکاری اعلامیہ میں بھی نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ کا نام استعمال کیا گیا۔

مزیدخبریں