اسلام آباد(آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں جنگلات کا دن آ ج جمعہ کو منایا جائے گا۔اس دن کے منانے کا مقصد عوام کو جنگلات کی اہمیت کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے ۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں جنگلات کا دن آج منایا جائیگا
Mar 21, 2014