کراچی (خصوصی رپورٹ) متعصب میڈیا نے اسرائیلی جنگی جرائم پر اقوام متحدہ کی رپورٹ جھٹلا دی۔ امت کے مطابق یو این ایچ سی آر نے اسرائیل کو ہزاروں بے گناہ فلسطینیوں کا قاتل ٹھہرایا تھا۔ دی اکانومسٹ، ٹائم، واشنگٹن پوسٹ سمیت بیشتر مغربی جریدوں نے رپورٹ کو غیر جانبدار قرار دیدیا۔