ماسکو (اے پی پی) روس کی بحریہ کے کمانڈر وکتر چرکوو کے مطابق سٹریٹجک اہمیت کی میزائل بردار اس آبدوز کی ڈیزائننگ کا کام خفیہ رکھا جائے گا۔ اس میں شور انتہائی کم کیا جائے گا، رابطے اور چلانے کا کام بہت عمدہ ہوگا۔ اس میں جاسوسی کرنے اور جہازوں سے ٹکرانے سے بچنے کا نطام خودکار ہوگا۔ اس میں متنوع اسلحہ ہوگا۔