لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکار طارق جاوید مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے طارق جاوید ایوارڈ شو 22 مارچ کو الحمرا ہال نمبر 3 میں منعقد ہوگی۔ تقریب میں شوبز کے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجا دینے والوں میں ایوارڈ تقسیم کئے جائیں گے۔
طارق جاوید ایوارڈ شو کل ہوگا
Mar 21, 2014