پی سی ایس آئی آر سوسائٹی کے نومنتخب صدر کا رہائشیوں سے اظہارتشکر

Mar 21, 2014

لاہور (پ ر) پی سی ایس آئی آر سوسائٹی کے  انتخابات میں ویلفیئر گروپ کے صدر میاں سجاد حمید نے کامیابی کے بعد کالونی کے رہائشیوںکا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ ویلفیئر گروپ کا پورا پینل الیکشن میں کامیاب ہوا۔ ہم کالونی کے عوام کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے تین سالہ دور کے   ریکارڈ ترقیاتی کاموں کو پذیرائی بخشی۔

مزیدخبریں