کشمیر میں بھارتی مظالم کی سیاہ رات جلد ختم ہو گی: طارق احسان غوری

لاہور (پ ر) یوتھ فورم فار کشمیر پنجاب کا اجلاس زیر صدارت چیف آرگنائزر پنجاب احسان غوری گلبرگ میں ہوا۔ اجلاس میں چاتتی سنگھ پورہ کشمیر میں بھارتی غاصب افواج کے ہاتھوں 35 بے گناہ سیکھ شہریوں  کی یاد مناتے ہوئے اسے بھارتی افواج کی جانب سے وحشیانہ کارروائی قرار دیا گیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ ظلم و ستم کی سیاہ راست جلد ختم ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن